شیخ محمود

iqna

IQNA

ٹیگس
معروف مصری قاری کا نواسہ:
ایکنا: مرحوم مصری قاری شیخ محمود خلیل الحصری کے نواسے نے اپنے دادا کی شخصیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ وہ غریبوں کے ہمدرد اور بچوں کے دوست تھے اور ضرورت مندوں کو خفیہ طور پر قرآنی تحفہ دیا کرتے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3519214    تاریخ اشاعت : 2025/09/25

ایکنا: شیخ محمود خلیل الحصری کی بیٹی نے نے اہل قرآن کی خدمت کو اولین ترجیح قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3518002    تاریخ اشاعت : 2025/02/18

ایکنا: استاد محمود خلیل الحصری کی بیٹی نے والد کی خصوصیات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ عاشق قرآن اور خادم قرآن تھا۔
خبر کا کوڈ: 3517526    تاریخ اشاعت : 2024/11/26

مصر کے معروف قاری شیخ محمود خلیل الحصری کی ایک سو چھٹی برسی پر انکی بچوں کے لیے ریکارڈ شدہ وایس نشر کی جاتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514968    تاریخ اشاعت : 2023/09/18

ایکنا تھران- وزیر اوقاف مصر نے بین الاقوامی معروف قرآء جیسے استاد احمد نعینع، شیخ محمود الخشت اور شیخ عبدالفتاح الطاروطی کو اعلی پوسٹوں پر تعینات کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3513653    تاریخ اشاعت : 2023/01/23

تلاوت قرآن کا ہنر/ 15
ایکنا تھران-« شیخ محمود البجیرمی» تجربہ کار مصری قاریوں میں شمار ہوتا ہے جنکا ذکر کم آتا ہے.
خبر کا کوڈ: 3513387    تاریخ اشاعت : 2022/12/19